Thursday, January 22, 2009

صدر اوبامہ امیگریشن کھولیں گے؟


نیویارک (سپیشل رپورٹر سے )منتخب صدر اوبامہ عہدہ سنبھالنے کے بعد کیا امیگریشن کھولیں گے؟یہ ہے وہ سوال کہ جو امریکہ میں بسنے والے بارہ ملین سے زائد غیر قانونی تارکین وطین آجکل کررہے ہیں ۔ان تارکین وطن کو اوبامہ کی شکل میں ایک امید ہے کہ وائٹ ہاو�س میں آنے کے بعد مزید... تاریخ اشاعت : 2009-01-17 05:29:08

No comments:

Post a Comment